Description
عسکری -11 لاہور میں گھر کے کام کے لیے 18-25 کی عمر کی لڑکی چاہئے ۔ غیر شادی شدہ ہو-لاہور یا قریب کے علاقے کی رہائشی ہو تو بہتر ہے۔ باقی تفصیلات کے لیے فون نمبر (View phone number) پر رابطہ کریں۔
برائے مہربانی مرد حضرات اور ایجنسی والے کالز کر کے اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع نہ کریں۔