Shamo breed egg#egg for sale#aseel egg#aseel egg for sale
Gajju Matah, Lahore
2 weeks ago
Details
TypeHen
Price850
Description
ہمارے پاس تمام اصیل بریڈ کے انڈے اور چوزے موجود ہیں جن میں امپورٹ شامو برڈ ۔ تھائ بریڈ اور پاکستانی بریڈ میں میاں والی ۔ سیندی کالا جاوا اور بھت سی نسلیں وجود ہیں جس بھائی کو چاہیے ہو رابطہ کریں۔ شکریہ