Description
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Whitening Cream Method.
اگر آپ سسٹم سے سیرم استعمال کر رہے ہیں تو وائٹننگ کریم بھی استعمال کریں۔ یہ کریم آپ نے رات کو استعمال کرنی ہے پہلے تو جب بھی آپ نے کریم کو استعمال کرنا ہے تو Face کو اچھی طرح wash کر لیں اور خشک کرنے کے بعد اگر آپ سیرم لگانے چاہتے ہیں تو آپکی مرضی نہیں تو آپ نے کریم کو استعمال کرنا ہے اور جب آپ یہ کریم استعمال کریں تو آپ نے ہلکے ہاتھ سے تہ لگانی آپ نے ایک دفعہ کریم کو لگایا تو اس کا مساج نہیں کرنا جب آپ اس کو نائٹ میں استعمال کریں گے تو اس کا آپ کو بہت فائدہ ملے گا انشاء اللہ۔